Thursday, 02 April 2020, 11:24:00 am
ہوابازی ڈویژن میں ہنگامی کنٹرول روم قائم
February 27, 2020

ہوا بازی ڈویژن نے ایک ہنگامی کنٹرول روم قائم کیا ہے جو کرونا وائرس پر قابو پانے سے متعلق مربوط سرگرمیوں کے تناظر میں چوبیس گھنٹے کام کرے گا۔

آج رات جاری کئے گئے بیان کے مطابق کنٹرول روم میں ہوا بازی ڈویژن کے ایک افسر کو تعینات کیا جائے گا جو ہر شکایت کا جواب دے گا کنٹرول روم کے رابطہ نمبر درج ذیل ہیں۔فون نمبر 051-9212378 فیکس نمبر051-9244438 ای میل[email protected]