Thursday, 02 April 2020, 11:15:35 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر، تاجروں کاعلاقے کی موجودہ ہنگامی معاشی صورتحال پر اظہار تشویش
February 27, 2020

مقبوضہ کشمیرمیں تاجروں نے علاقے کی موجودہ ہنگامی معاشی صورتحال پرتشویش ظاہرکی ہے ۔

مقامی روزناموں میں شائع ہونے والے ایک ایس او ایس پیغام میں کہاگیا ہے کہ فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوںکی وجہ سے مقامی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور اسے اربوں ڈالر کے مالی نقصانات کا سامنا ہے۔