Tuesday, 23 April 2024, 11:26:09 am
وزیراعظم نےملکی معیشت کودرست سمت پرگامزن کردیا ہے:گورنرپنجاب
January 27, 2021

خزانے کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین فیض اللہ کموکہ نے آج لاہور میں پنجاب کے گورنر چوہدری محمدسرورسےملاقات کی۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پنجاب کے گورنر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ملکی مفاد میں نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے ہیں اور وہ ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے اکٹھے ہیں جبکہ حکومت اور اتحادی عوام کی فلاح وبہبود کیلئے متحد ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.