Saturday, 23 February 2019, 06:29:44 am
وفاق کا آزاد کشمیر حکومت کیساتھ نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے امور طے کرنے پر اتفاق
January 27, 2019

وفاقی حکومت نے نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کے متاثرین اور مظفرآباد شہر کے مکینوں کی مشکلات میں کمی کیلئے آزاد جموں وکشمیر حکومت کے ساتھ منصوبے کے امور طے کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔