اسحق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبوں میں خطیر سرمایہ کاری کے باعث مشینری کی درآمد میں اضافہ ہوا۔