سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں افراد بے گھر بھی ہوگئے۔

File photo

سری لنکا میں طوفانی بارشوں کے باعث 25افراد ہلاک
26 مئی 2017 (17:26)
0

سری لنکا میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب آنے اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم پچیس افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔

حکام نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے امدادی کارورائیاں شروع کردی ہیں۔
سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں افراد بے گھر بھی ہوگئے۔