بازار کا دورہ کرنے والے افراد نے پاکستان سٹال میں رکھی گئی اشیاء کے معیار اور ان کی آرائش کو سراہا۔اس بازار میں دنیا بھر کے کھانے رکھے گئے ہیں۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کا سالانہ بین الاقوامی بازار قائم
26 مئی 2017 (15:02)
0

نیویارک میں اقوام متحدہ کا سالانہ بین الاقوامی بازار قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد شامی پناہ گزینوں اور اقوام متحدہ کے منصوبوں کے لئے رقم اکٹھی کرنا ہے تاکہ مختلف ملکوں میں خواتین اور بچوں کی مدد کی جا سکے۔اس بازار میں پاکستانی مصنوعات ، جن میں خوراک اور دیگر اشیاء نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں۔
اقوام متحدہ کے بازار کا دورہ کرنے والے افراد نے پاکستان سٹال میں رکھی گئی اشیاء کے معیار اور ان کی آرائش کو سراہا۔اس بازار میں دنیا بھر کے کھانے رکھے گئے ہیں۔