file photo

تھر کے کوئلے سے2023تک ایک ہزار نو سو اسی میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی: مراد
26 مئی 2017 (08:44)
0

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ تھرکے کوئلے سے دوہزارتئیس کے آخرتک چارمراحل میں ایک ہزار980میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بریفنگ دیتے ہوئے جنہوں نے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کادورہ کیا،وزیراعلیٰ نے کہاکہ بجلی گھردسمبر2020ء تک 660میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کرے گا۔