file photo

راجہ ظفر الحق کا معاشرےمیں امن ، ہم آہنگی کے فروغ کیلئے رواداری کی ضرورت پر زور
26 مئی 2017 (08:10)
0

سینیٹ میں قائدایوان راجہ ظفرالحق نے معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کیلئے رواداری کی ضرورت پر زوردیاہے۔
انسداددہشت گردی کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔