file photo

آئندہ بارہ گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
26 مئی 2017 (07:59)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 25 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 30،کراچی 29،پشاور 26،کوئٹہ اورمری 17،گلگت 18اورمظفرآباد 21 ڈگری سینٹی گریڈ