file photo

برطانیہ کاافغانستان میں مزید فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ
26 مئی 2017 (07:49)
0

برطانیہ افغانستان میں مزیدفوجی دستے بھیجے گاجوافغان حکومت کو ملک میں شورش پر قابو پانے کے سلسلے میں نیٹوکی امدادی کوششوں میں حصہ لیں گے۔اس وقت افغانستان میں تقریباً500برطانوی فوجی تعینات ہیں جو مقامی افواج کی تربیت کررہے ہیں۔
افغانستان میں نیٹو کاجنگی مشن باضابطہ طورپردوہزارچودہ میں ختم ہوگیاتھا۔