file photo

مقبوضہ کشمیر، آج پر امن مظاہرے کیے جارہے ہیں
26 مئی 2017 (07:17)
0

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے میجرGogoi کو کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے پرایوارڈ دینے کیخلاف آج پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک نے کی ہے۔حریت رہنمائوں نے عالمی عدالت انصاف ،ایمنسٹی انٹرنیشنل اورانسانی حقوق کی دیگر تنظیموں پرزوردیاکہ وہ اس سنگین جرم کیخلاف آوازاٹھائیں۔