کیری لیم کو ہانگ کانگ کی نئی رہنما منتخب کیا گیا ہے
26 مارچ 2017 (14:13)
0

کیری لیم (Carrie Lam)کو ہانگ کانگ کی نئی رہنما منتخب کیا گیا ہے وہ اس اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والی ملک کی پہلی خاتون ہوں گی۔
ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں کے بجائے چین کے حامی نمائندوں کی ایک کمیٹی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
ادھر جمہوریت نواز دھڑوں نے آج انتخابی عمل کے مقام کے سامنے مظاہرے کئے اورانتخابی عمل کو ڈھونگ قراردیا۔