انٹر ن شپ کرنیوالے نوجوانوں کو انٹر ن شپ کی ایک سالہ مدت کے دوران 12ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

 وزیر اعظم یوتھ تربیتی پروگرام،حکومت50ہزار نوجوانوں کو انٹرن شپ دے گی
26 مارچ 2017 (20:17)
0

حکومت نے وزیراعظم کے نوجوانوں کو تربیت دینے کے پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔

اس مرحلے کے دوران پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے والے پچاس ہزار نوجوانوں کو انٹرن شپ دی جائے گی ۔
انٹر ن شپ کرنے والے نوجوانوں کو انٹر ن شپ کی ایک سالہ مدت کے دوران بارہ ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
انٹر ن شپ کرنے والے نوجوانوں کووفاقی و صوبائی محکموں، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے میں روزگار اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے تربیت دی جائے گی ۔