مراد شاہ نے کہا کہ صوبے کے ہر شہری کو پینے کے پانی کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے۔

File Photo

وزیراعلیٰ کی فلٹریشن پلانٹس کی نگرانی کا نظام متعارف کرانے کی ہدایت
26 مارچ 2017 (19:49)
0

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ کو ہدایت کی ہے کووہ صوبے میں فلٹر پلانٹس کے بارے میں نگرانی کا نظام متعارف کرائے۔

اتوار کیروز کراچی میں پینے کے پانی کے مسائل کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے ہر شہری کو پینے کے پانی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔