فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بارودی سرنگ مردم شماری میں مصروف عملے کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کی گئی تھی۔