file photo

بھارت: صوبے گجرات کے ایک سکول میں مسلمان، ہندو طلبا کے درمیان تصادم1شخص ہلاک
26 مارچ 2017 (15:12)
0

بھارت کے صوبے گجرات میں ایک سکول کے مسلمان اور ہندو طلبا کے درمیان تصادم کے بعد تشدد کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ہیں۔
ضلع Patan کے گائوں Vadavoli میں تقریباً پانچ ہزار افراد پر مشتمل ہجوم نے مسلمان آبادی پر حملہ کیا اور درجنوںگھروں اورگاڑیوں کو آگ لگادی۔
گجرات ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا آبائی علاقے ہے جس کی ہند و تنظیم فسادات کے حوالے سے ایک تاریخ ہے۔