file photo

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کیا
26 مارچ 2017 (15:07)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورس نے ڈھونگ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر متعدد کارروائیوں میں سینکڑوں نوجوانوں کوگرفتار کیاہے۔
سری نگر اوراسلام آباد کے انتخابی حلقوں میں اگلے ماہ کی نو اوربارہ تاریخ کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی۔
پولیس نے گزشتہ دو ہفتے میں صرف ضلع پلواما میں ایک سو پینتیس نوجوانوںکو گرفتار کیا۔
پویس نے شوپیاں، کلگام ، سورہ، Nowhata، گوجواڑہ ،راجوری، Kadal اورسرینگر کے علاقوں سے بھی بڑی تعداد میں نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔