file photo

حکومت بلوچستان لوگوں کو مواصلات کے جدید ذرائع فراہم کر رہی ہے
26 مارچ 2017 (14:46)
0

حکومت بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کو مواصلات کے جدید ذرائع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔
بلوچستان کے محکمہ مواصلات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے آج کوئٹہ میں ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ بیس کلومیٹر طویل تربت بلیدہ روڈ کو بہتر بنانے اور تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سڑک 92 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد کی لاگت سے تعمیر کی جائے گی۔