جبکہ ڈھاکہ کے مغربی علاقے میں ایک ٹریفک حادثے میں10افراد ہلاک ہوگئے ہیں

file photo

بنگلہ دیش: دو بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک
26 مارچ 2017 (12:30)
0

بنگلہ دیش کے شہرSylhet میں دو بم دھماکوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
دولت اسلامیہ گروپ نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ادھر دارالحکومت ڈھاکہ کے مغربی علاقے Chuadanga میں آج ٹرک اور مزدوروں کو لے جانے والے ایک چھوٹے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم ازکم دس افراد ہلاک اور تقریباً بارہ زخمی ہوگئے۔