File Photo

پرپل ڈے
26 مارچ 2017 (11:01)
0

مرگی کے مرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اتوار کے روز دنیا بھر میں پرپل ڈے منایا گیا۔
مرگی ایک دماغی مسئلہ ہے جس سے ہر سال دنیا بھر میں پانچ کروڑ افراد متاثر ہوتے ہیں۔
یہ دن منانے کا نمایاں پہلو عوام میں اس مرض کی وجوہات اور ان کے خاتمے کے طریقوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔