File Photo

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ ترخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
26 مارچ 2017 (07:54)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، کوئٹہ اورژوب ڈویژن میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
اتوار کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بائیس
کراچی پچیس
پشاور سولہ
کوئٹہ اورمری چودہ
گلگت سات
اورمظفرآباد دس ڈگری سینٹی گریڈ