وزیراعظم کے مشیر رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی سے باتیں کررہے تھے۔

File Photo

فاٹا کے نمائندے خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی اسمبلی کاحصہ ہوں گے:مقام
26 مارچ 2017 (06:56)
0

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے کہاہے کہ فاٹا کے نمائندے خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی اسمبلی کاحصہ ہوں گے۔

وہ پشاور میں خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی سے باتیں کررہے تھے۔
امیرمقام نے کہاکہ وزیراعظم نے فاٹا سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں کے مینڈیٹ کااحترام کرتے ہوئے فاٹا کوخیبرپختونخوامیں ضم کرنے کاتاریخی فیصلہ کیا تاکہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں لایاجاسکے۔