گورنر نے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔

File Photo

خواتین کاتحفظ ہرفرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے:رجوانہ
26 مارچ 2017 (06:38)
0

گورنرپنجاب محمدرفیق رجوانہ نے کہاہے کہ خواتین کاتحفظ معاشرے کے ہرفرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وہ ملتان میں خواتین کیلئے پہلے داد رسی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
گورنر نے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے اور ہم سب کو ملک کی خوشحالی کیلئے انتھک کام کرنا ہوگا۔