file photo

کوئٹہ، پارہ چنار اور بہاولپور کے واقعات نے عیدالفطر کو افسردہ کردیا ہے:سعد
26 جون 2017 (21:08)
0

ریلوے کے وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئٹہ، پارہ چنار اور بہاولپور کے واقعات نے عیدالفطر کو افسردہ کردیا ہے۔
انہوں نے پیر کو لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف قومکا درد محسوس کرتے ہوئے لندن میں اپنی تمام مصروفیات کم کرتے ہوئے پاکستان واپس آئے۔
خواجہ سعد رفیق نے بعض سیاست دانوں کے رویہ پر افسوس ظاہر کیا جو سانحہ احمد پورشرقیہ پر سیاست کررہے ہیں۔