لندن،پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان ہلاک
26 جون 2017 (20:47)
0

لندن میں پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت پر مشتعل ہجوم کے احتجاج میں چھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
کارکنوں نے کہا کہ پولیس چیکنگ کے دوران نوجوان Edir Frederico Da Costa کی گردن ٹوٹ گئی اور چھ دن بعد 21جون کو اسکی موت واقعےہوگئی۔
مظاہرین نے مشرقی لندن سے مارچ کرتے ہوئے پولیس کو انیٹیں ماریں۔چار مظاہرین کو جلائو گھیرائو اور املاک کی توڑ پھوڑ پر گرفتار کرلیا گیا۔