، ان خیالات کا اظہارانہوں نے کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

 ٹھیکیداروں کو ادائیگیوں کیلئے14جولائی سے قبل ایک ارب 15کروڑ روپے جاری کئے جائینگے:علی شیر
26 جون 2014 (19:05)
0

گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر قانون و تعلیم ڈاکٹر علی مدد شیر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں 14 جولائی سے قبل ٹھیکیدار برادری کو ایک ارب پندرہ کروڑ روپے جاری کر دیئے جائیں گے
، ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر قانون و تعلیم ڈاکٹر علی مدد شیر نے کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری کی کاوشوں کی بدولت پہلی بار ٹھیکیدار برادری کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے ایک ارب پندرہ کروڑ روپے رکھے گئے ہیں اور یہ رقم 14 جولائی 2014ء سے قبل کر دی جائے گی۔
وزیر قانون کی یقین دہانی پر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اپنا احتجاج 14 جولائی تک ملتوی کر دیا۔