File photo

ڈیوڈ ہیل کاپاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ
26 جولائی 2016 (14:53)
0

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے منگل کے روز کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا ہے او ر گھنٹی بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس ایک سو ستر پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39 ہزار ایک سو نوے پوائنٹس کی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا۔