مزدنیا مامون پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کریںگی۔

مالدیپ کی وزیرخارجہ آج سے پاکستان کا3روزہ دورہ کررہی ہیں
26 جنوری 2016 (20:52)
0

مالدیپ کی وزیرخارجہ دنیا مامون بدھ سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کررہی ہے۔وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کریںگی۔  وہ وزیراعظم نوازشریف، مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم کے خصوصی معاون سید طارق فاطمی کے ساتھ بھی ملاقات کریںگی۔