منصوبہ بندی کےوزیرنےکہاہےکہ ماحول کومحفوظ بنانے کیلئے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

تھرکوئلے کےذخائرکوبجلی کی قلت پرقابوپانےکیلئےاستعمال کیاجائےگا:احسن اقبال
26 جنوری 2016 (11:51)
0

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تھر میں قدرتی کوئلے کے ذخائر کو بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماحول کو محفوظ بنانے کیلئے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔


یہ بجلی گھر جامشورو میں ایشیائی ترقیاتی بنک کے مالی تعاون سے قائم کیا جائے گا۔