یہ حملے سرکاری فوج کی طرف سے ملک کے جنوب میں جنگ زدہ علاقے کا قبضہ مخالف جنگجوئوں سے حاصل کرنے کے بعد کئے گئے ہیں۔

شام میں مختلف بم دھماکوں میں25 افرادہلاک
26 جنوری 2016 (21:17)
0

شام میں وسطی شہر حمص میں منگل کے روز مختلف سیکورٹی چوکیوں پر ہونیو الے بم دھماکوں میں پندرہ سیکورٹی اہلکاروں سمیت پچیس افرادہلاک ہوگئے۔

یہ حملے سرکاری فوج کی طرف سے ملک کے جنوب میں جنگ زدہ علاقے کا قبضہ مخالف جنگجوئوں سے حاصل کرنے کے بعد کئے گئے ہیں۔ ادھر سرکاری فوج نے روس کے فضائی حملوں کی سرحد سے کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد SHEIKH MESKIN کاقبضہ حاصل کرلیا ہے۔