سرکاری ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نےمجموعی ترقیاتی بجٹ کی ستر فیصد رقم مجوزہ مدت سے دو مارہ پہلے ہی جاری کر دی ہے۔

وفاقی حکومت نےآزادکشمیرکی ترقی کیلئے 3ارب 30کروڑروپےجاری کردئیے
26 جنوری 2016 (14:25)
0

وفاقی حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت آزادجموں وکشمیر حکومت کے لئے تین ارب تیس کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مجموعی ترقیاتی بجٹ کی ستر فیصد رقم مجوزہ مدت سے دو مارہ پہلے ہی جاری کر دی ہے۔

آزاد جموں وکشمیر حکومت نے موجودہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے گیارہ ارب پچاس کروڑ روپے مختص کئے تھے۔