ترجمان ایف سی کے مطابق یہ دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں ، اغواء برائے تاوان اور دوسرے گھناونے جرائم میں ملوث تھے۔