ایک اور مقدمے میں عدالت عظمیٰ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔

سپریم کورٹ کاپی ایس23 نوشہروفیروز میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم
26 جنوری 2016 (11:33)
0

سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس23 نوشہروفیروز میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔اس سے پہلے مسرور احمد جتوئی کو اس نشست پر کامیاب قرار دیا گیا تھا۔انتخابات کو چیلنج کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء فیروز جمالی نے موقف اختیار کیا کہ نادرا نے حلقے میں ڈالے جانے والے بہت سے ووٹوں کو جعلی قرار دیا ہے۔

ایک اور مقدمے میں عدالت عظمیٰ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔