سید طارق فاطمی نے انہیں وسیع علاقائی استحکام اورخطے کی معاشی اور تجارتی صلاحیتوںسے استفادہ کے حکومت کے وژن سے آگاہ کیا۔

آسٹریلیا کی خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستانی کاوشوں کی تحسین
26 فروری 2016 (18:12)
0

ممتاز آسٹریلوی دانشور ڈاکٹر کرسٹوفرSNEDDEN نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں امورخارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے ملاقات کی۔
سید طارق فاطمی نے انہیں وسیع علاقائی استحکام اورخطے کی معاشی اور تجارتی صلاحیتوںسے استفادہ کے حکومت کے وژن سے آگاہ کیا۔
ڈاکٹر کرسٹوفرSENDDENنے خطے میں امن واستحکام کے لئے پاکستان کی طرف سے کیے گئے متعدد اقدامات کو سراہا۔