پشاور کے علاقے یکہ توت سے پچاس اور نوشہرہ سے بتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پشاور اور نوشہرہ سے82 مشتبہ افراد گرفتار
26 فروری 2016 (12:43)
0

خیبرپختونخواء میں آج پشاور اور نوشہرہ سے بیاسی مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور کے علاقے یکہ توت سے پچاس اور نوشہرہ سے بتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ادھرپشاور میں رنگ روڈ سے آج ایک افغانی دہشت گرد گل منان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے اس کے قبضے سے ایک بم اور دو دستی بم برآمد کئے ہیں