ملزمان کے قبضے سے تین ایس ایم جی ، آٹھ پستول اور ایک کلاشنکوف بھی برآمد کی گئی۔