وزیراعظم کی ملاقات کے خواہشمند کینسر کے مریض طالبعلم سے گفتگو
26 فروری 2016 (19:17)
0

وزیراعظم نواز شریف نے آرمی پبلک سکول کراچی کے کینسر کے مریض انٹرمیڈیٹ کے ایک طالبعلم انوار اللہ خان آفریدی سے ملاقات کی جس نے وزیراعظم سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
وزیراعظم نے اس کی خیریت دریافت کی اور اس سے اس کے اہل خانہ اور اس کے پسندیدہ مشاغل کے بارے میں پوچھا۔