انہوں نے قومی دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

26 فروری 2014 (22:06)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نوازشریف سے آج (بدھ)اسلام آباد میں ملاقات کی۔


 



انہوں نے قومی دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔


 


 


وزیردفاع خواجہ محمد آصف ، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل  ظہیرالاسلام  اور  ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجرجنرل  عامر ریاض   بھی اجلاس میں شریک تھے ۔