نئے چیئرمین نے کہا ہے کہ وہ  چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے بہت جلد کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے۔


 

26 فروری 2014 (12:41)
0

 سینیٹر ملک رفیق راجوانہ کو چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔


 


چیئرمین کی تقرری کے لئے کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ رفیق راجوانہ نے بطورچیئرمین تقرری کےبعدکہا کہ وہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے بہت جلد کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے۔