نظم ونثر کے علاوہ خوشحال خان خٹک نے فارسی اور عربی ادب کا پشتو زبان میں ترجمہ بھی کیا ۔


 


 

26 فروری 2014 (10:58)
0

ممتاز پشتو شاعر خوشحال خان خٹک کی برسی منگل کومنائی گئی۔ان کا بیشتر کلام پشتو میں ہے جبکہ کچھ فارسی میں بھی ہے۔ نظم ونثر کے علاوہ خوشحال خان خٹک نے فارسی اور عربی ادب کا پشتو زبان میں ترجمہ بھی کیا ہے۔


 


ریڈیو پاکستان  نے خوشحال خان خٹک کی برسی کے موقع پر اپنے قومی پروگرام میں خصوصی دستاویزی پروگرام نشر کیا ۔