دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ بریگیڈیئر ڈاکٹر تغرالیامین نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی جانب سے نام نہاد خطرات کے بہانے امریکہ سے انتہائی جدید ہتھیار حاصل کررہا ہے۔


 

26 فروری 2014 (11:41)
0

ریڈیوپاکستان سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت  پاکستان اور چین کی جانب سے جدید ہتھیاروں کے حصول کے خطرات کے معاملے پر مبالغہ آرائی سے کام لے رہا ہے۔


 


ایک اور دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ کرنل سلطان سکندر گھمن نے کہا کہ بھارت جنوبی ایشیا کے خطے کی بڑی طاقت بننا چاہتا ہے اور اس حوالے سے اس نے فوجی سازوسامان کے میدان میںاپنے آپ کا چین سے مقابلہ شروع کردیا ہے۔


X