نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جنگجوئوں اور سرکاری فوج میں دو ماہ سے جاری لڑائی میں ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں

26 فروری 2014 (18:09)
0

سوڈان کے علاقےJUBA کے کئی حصوں میں جنگجوئوں نے ہسپتال لوٹ لیے ہیں اور مریضوں کوان کے بستروں پر قتل کر دیا گیا ہے جس سے لاکھوں افراد علاج معالجے کی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں۔


 



نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جنگجوئوں اور سرکاری فوج میں دو ماہ سے جاری لڑائی میں ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں اور تقریباً نو لاکھ افراد مجبوراً گھر بار چھوڑ کر جاچکے ہیں۔