واشنگٹن میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کے ساتھ بات چیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تمام ملکوں پر زور دیا کہ وہ یوکرائن میں استحکام کے لئے مل کر کام کریں۔


26 فروری 2014 (15:16)
0

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یوکرائن مشرق اور مغرب کی لڑائی کا حصہ نہیں بنے گا۔


واشنگٹن میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کے ساتھ بات چیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تمام ملکوں پر زور دیا کہ وہ یوکرائن میں استحکام کے لئے مل کر کام کریں۔


 


روس جو صدر یانکووچ کا حامی ہے نے دیگر ممالک کو یوکرائن میں یکطرفہ فوائد کے حصول کے بارے میں خبردار کیا ہے۔



ادھر ، یوکرائن کی پارلیمنٹ نے مخلوط حکومت کا قیام کل تک موخر کر دیا ہے۔