کرزئی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں صدر اوباما نے کہا کہ وہ اپریل کے انتخابات کے بعد نئے افغان صدر کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار ہیں۔

26 فروری 2014 (12:53)
0

 صدر اوباما نے اپنے افغان ہم منصب کو خبر دار کیا ہے کہ اگر انہوں نے امریکہ کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر دستخط نہ کئے تو رواں سال کے آخر میںتمام امریکی فوجی افغانستان سے واپس بلا لئے جائیں گے۔


 


تاہم کرزئی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں صدر اوباما نے کہا کہ وہ اپریل کے انتخابات کے بعد نئے افغان صدر کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار ہیں۔