ریٹرنگ افسر اتوار تک کاغذات نامزدگی وصول کرینگے۔

26 دسمبر 2013 (12:59)
0

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔
ریٹرنگ افسر اتوار تک کاغذات نامزدگی وصول کرینگے۔


 



کاغذات پر اعتراضات اور جانچ پڑتال کے بعد انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست اگلے مہینے کی 13 تاریخ کو شائع کی جائے گی۔ پولنگ اگلے مہینے کی 18 تاریخ کو ہوگی ادھر پنجاب میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے۔