جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔

26 دسمبر 2013 (11:54)
0

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت آج پھر شروع کی۔



جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔



اُدھر عدالت نے بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت آئیندہ ماہ کی 15 تاریخ تک ملتوی کردی۔



سماعت کے دوران انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور میجر جنرل اعجاز شاہد عدالت میں پیش ہوئے۔ بنچ نے جس کی صدارت جسٹس ناصر الملک کر رہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس کو واپس لے لیا۔