امورکشمیراورگلگت بلتستان کےوزیرمحمدبرجیس طاہرنےکہا ہےکہ پاکستان بھارت کواس بات کی اجازت نہیں دےگا کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبی ذخائر تعمیرکرے۔