بنگلہ دیش کی حزب اختلاف کی جماعت نیشلسٹ پارٹی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا  اعلان  کرتے ہوئے کہاکہ عبوری حکومت تشکیل دی جائے اور حسینہ واجد وزارت عظمی کا  عہدہ چھوڑ دیں  ۔

26 دسمبر 2013 (21:04)
0

  بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پرقابوپانے کیلئے ملک بھر میں لاکھوں فوجی تعینات کردئیے گئے ہیں انتخابات پروگرام کے مطابق اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو ہوںگے ۔