اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے کرسمس کے موقع پرمقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی بستیاں مسمار کرنے کی مذمت کی ہے۔